Wednesday, April 4, 2012

نگار خانہ

کسی کی شربتی نظر
کوئی مہکتا پیرہن
دمکتی سُرخ چوڑیاں !
چمکتا ریشمی بدن
کئی جُھکے جُھکے شجر
ہرے بنوں میں گھومتی
کوئی اداس رہگزر
حنا کے رنگ میں بسے کسی نگر کے بام و دَر
رہیں گے یاد عمر بھر

منیر نیازی

2 comments:

علی said...

بہت عمدہ۔ منیر نیازی کا اپنا ہی رنگ ہے اور بہت خوب رنگ ہے

دن رات said...

واقعی ۔۔

Post a Comment

Powered by Blogger.

آمدو رفت

کچھ میرے بارے میں

بلاگ کا کھوجی