اللہ نے جو فیصلے جب جب کرنے ہوتے ہیں تب تب ویسے ہو جاتے ہیں۔ ہماری قیاس آرئیاں ، سوچیں ، فیصلے اور ان کے نتیجے ہمیشہ ویسے نہیں ہوتے جیسا ہم پریڈیکٹ کر رہے ہوتے ہیں۔
چند دن پہلے میرا لکھا گیا بلاگ “یاں انّے تے یاں بنّے“ کچھ ایسے ہی احساسات کا نچوڑ تھا جو میں پریڈیکٹ کر رہا تھا۔ وہ کل جو آنی تھی وہ آئی اور آ کر چلی بھی گئی۔
بحث مباحثہ ہوا، بات کھلی، آپس میں انٹرایکشن ہوا کچھ وہ سمجھا کچھ میں سمجھا، نیتجہ یہ نکلا کہ بہت سے باتوں سے پردہ اٹھا، آنکھیںکھلیں ہم دونوں کی۔ یہ ملاقاتیں گر ہوتی رہیں تو باقی مسئلے مسائل بھی حل ہو جائیںگے۔ پر میں جیسا پریزیوم کئے بیٹھا تھا ویسا کچھ نہیں ہوا۔ شاید اس دن کی مانگی دعا قبول ہوئی یاں پھر ایسا ہی ہونا تھا۔ پر جو ہوا اچھا ہوا۔
دل و دماغ کو سکون پہنچا، پرسکون نیند آئی۔
Tuesday, October 23, 2012
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Powered by Blogger.
آمدو رفت
کچھ میرے بارے میں
- عمر سیف
- منامہ, Bahrain
موضوعات
- Aside (1)
- آؤ مسکرائیں (3)
- افسانہ (2)
- دن رات (13)
- ذاتی پیغامات (20)
- شاعری (12)
- کہانی گھر (1)
- مزاح (3)
6 comments:
ہمیشہ یاد رکھیئے کہ اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے
الحمد للہ ۔۔ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ ۔ آمین
ثم آمین
جی بے شک ۔۔
لگتا ہے۔ خریت رہی؟۔
اللہ آپ کی نیک خواہشیں پوری کرے۔
ثم آمین۔ شکریہ
Post a Comment